Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    جرمن پبلک ہیلتھ حکام نے 2026 میں تقریباً 10,000 اموات کی گرمی کی وجہ سے رپورٹ کیا

    جولائی 31, 2026

    برطانیہ نے ڈریڈنوٹ فلیٹ میں آٹھ پوائنٹ چار بلین کی سرمایہ کاری کی۔

    جولائی 31, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    SheehaanSheehaan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    SheehaanSheehaan
    گھر » ٹرینا سولر زمین کو مستحکم بنانے میں مدد کے لئے کلی صفر طریقہ کاروں میں اضافہ کر رہا ہے
    PR Newswire

    ٹرینا سولر زمین کو مستحکم بنانے میں مدد کے لئے کلی صفر طریقہ کاروں میں اضافہ کر رہا ہے

    جون 6, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    سنگاپور، 5 جون 2023 /PRNewswire/– 5 جون 2023 کو عالمی یوم ماحولیات 50 برس کا ہو رہا ہے۔ ٹرینا سولر، ایک رہنما عالمی PV اور اسمارٹ انرجی کا کلی حل فراہم کنندہ جو آغاز سے ہی کیوٹو پروٹوکول سے متاثر ہے، گزشتہ 25 سالوں سے قابل تجدید توانائی کے ذریعے استحکام کو فروغ دیتے ہوئے شمسی توانائی کو سب کے لئے قابل رسائی بنانے کے مشن کے لئے کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔

    ٹرینا سولر 2030 تک عالمی صنعت کاری اور کاروائیوں میں 100 فیصد قابل تجدید توانائی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ پیرس معاہدے کے ماحول کے اہداف میں حصہ ڈال سکے۔ کمپنی نے کئی کلی صفر طریقہ کاروں کا نفاذ کرتے ہوئے اپنی استحکام کی کوششوں کو توسیع دی ہے، بشمول: کلی صفر کاروائیاں، کلی صفر ویلیو چین، اور کلی صفر مصنوعات۔

    سرسبز زین کا عزم پورا کرنے کے لئے کلی صفر کاروائیاں

    2030 کا ہدف پورا کرنے کے لئے ٹرینا سولر نے کئی اقسام کے کاربن کا اثر ختم کرنے والے اقدامات استعمال کیے ہیں۔ پلان میں توانائی کی فعالیت میں اصلاحات، کلی صفر صنعتی پارک اور فیکٹریاں، ضیاع میں کمی، دوبارہ استعمال اور ری سائیکلنگ (3Rs)، قابل تجدید توانائی کا استعمال، توانائی اور کاربن کے اخراجات کی ڈیجیٹل منیجمنٹ، اور کاربن میں کمی لانے کی ٹیکنالوجی کی تیاری اور نفاذ شامل ہیں۔

    ٹرینا سولر اپنی کاروائیوں کے ہر عنصر میں ماحولیاتی ذمہ داری شامل کرنے پر مصر ہے۔ کمپنی نے اپنے تمام عالمی پلانٹس میں ایک جامع اور مؤثر ISO14001 ماحولیاتی منیجمنٹ سسٹم متعارف کروایا ہے، جس میں صنعت کاری کی سہولیات کے لئے مقامات چننے کے وقت سے ہی مقامی ماحولیاتی نظام اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے مدّنظر رکھا جاتا ہے۔ ماحولیاتی منیجمنٹ سسٹمز اور طریقوں کے ایک سلسلے کے ذریعے تنظیم کی مصنوعات، سرگرمیوں اور خدمات کے ماحولیاتی اثر کو بڑی حد تک کم کر دیا گیا ہے۔

    اپریل 2023 میں ٹرینا سولر کا ییوو پلانٹ PV انڈسٹری میں صفر کاربن فیکٹری کی سرکاری سند حاصل کرنے والا پہلا پلانٹ بنا۔ گزشتہ پچیس سالوں میں کمپنی کی ٹیکنالوجی، مصنوعات، سامان اور طریقہ کار میں کاربن میں کمی کے طریقوں کی عکاسی کے علاوہ اس سے ٹرینا سولر کا مستحکم ترقی کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔

    ٹرینا سولر زمین کو مستحکم بنانے میں مدد کے لئے کلی صفر طریقہ کاروں میں اضافہ کر رہا ہے
    زیرو کاربن فیکٹری (ٹائپ I) سرٹیفکیٹ

    ٹرینا سولر کی گرین کاروائیوں میں فطرتی وسائل کا مستحکم استعمال، ضائع گیس، ضائع پانی اور ٹھوس فضلے کا ذمہ دار اخراج اور ری سائیکلنگ، اور بجلی کے استعمال، پانی کے استعمال اور گرین ہاؤس گیس (GHG) کے اخراج میں بڑی حد تک کمی بھی شامل ہے۔ 2022 میں ٹرینا سولر کی سیل اور ماڈیول مصنوعات کی تیاری کے فی یونٹ GHG اخراج میں 2020 کے مقابلے میں بالترتیب 50.81 فیصد اور 61.88 فیصد کمی آئی، جبکہ اس نے کاربن کے اخراج میں کمی کے اہداف جلد حاصل کر لیے یا ان سے آگے نکل گیا۔

    کاربن کے اخراج میں 20 فیصد کمی، شراکت داروں کے ساتھ مشترکہ طور پر بنائی گئی کلی صفر ویلیو چین

    ٹرینا سولر نہ صرف اپنے مستحکم ترقی کے اصولوں کا نفاذ کرتا ہے بلکہ اپنے وزن اور اہداف کو اپنے عالمی اسوسی ایٹس تک پہنچانے کا بھی عزم رکھتا ہے۔ حصولی اور تحقیق کے تمام طریقوں میں استحکام شامل کرنے سے یہ تنظیم عالمی شراکت داروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے کلی صفر ویلیو چین کو فروغ دینے اور سرسبز ماحولیاتی نظام تشکیل دینے کے لئے پرعزم ہے۔

    ٹرینا سولر نے اپنے شراکت داروں کے ساتھ اپنے ماڈیولز سے کاربن کا اخراج کم کیا ہے اور نئے کم کاربن والے سلیکون مواد تیار کیے ہیں۔ ٹرینا سولر کے 150 مائکرون اور 130 مائکرون ویفرز سے کاربن کا اخراج عام ویفرز سے 20 فیصد کم ہے، جس کی وجہ ویفر کی موٹائی کم کرنے کے لئے کمپنی کی کوششیں ہیں۔ گرین سپلائی چین کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے نتیجے میں جب 2022 گرین صنعت کاری کی فہرست جاری کی گئی تو فروری 2023 میں چینی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی (MIIT) نے ٹرینا سولر کو “قومی گرین سپلائی چین منیجمنٹ انٹرپرائز” تفویض کیا۔

    قدر میں اضافہ کرنے والی سپلائی چین خدمات کا عالمی سطح پر مسابقتی اور جدت پسند رہنما بننے کے لئے ٹرینا سولر مختلف سیکٹرز میں تعاون کو فروغ دینا اور گرین سپلائی چین کا نفاذ جاری رکھے گا تاکہ اوپری اور نچلی سطح کے اداروں میں انقلاب اور تبدیلی کو تحریک دی جا سکے۔

    کلی صفر مصنوعات کے ذریعے مستحکم مستقبل میں حصہ ڈالنا

    کاربن کے اثرات ختم کرنے کے سفر کو گرین ٹیکنالوجی کی رہنمائی حاصل ہے۔ ٹرینا سولر اپنے بہتر ٹیکنالوجی والے پلیٹ فارمز اور جدید، انتہائی ہائی پاور مصنوعات کے ذریعے اپنے گاہکوں کے ساتھ ایک سرسبز، کلی صفر توانائی والا مستقبل تخلیق کر رہا ہے۔

    2022 میں TÜV رینلینڈ نے ٹرینا سولر کے ورٹیکس ماڈیولز کو اپنے مکمل عرصۂ حیات میں کم کاربن مینج کرنے کی صلاحیتوں کے لئے عرصۂ حیات کے تجزیے (LCA) کا سرٹیفیکیٹ دیا۔ اسی سال بعد میں TÜV رینلینڈ نے دوبارہ کمپنی کو کاربن کے اخراج کے ساتھ ورٹیکس ماڈیولز کا سرٹیفیکیٹ دیا، جو کاربن کا اخراج کم کرنے میں مصنوعات کی صنعت میں رہنما کارکردگی کو تسلیم کرتا تھا۔

    ٹرینا سولر صنعت کی ان ابتدائی کمپنیوں میں سے بھی ایک تھی جنہوں نے n قسم کے ماڈیولز کے لئے ماحولیاتی پراڈکٹ کے اعلامیے (EPD) اور کاربن کے اخراج کی سند کے عمل کا آغاز کیا۔

    ٹرینا سولر زمین کو مستحکم بنانے میں مدد کے لئے کلی صفر طریقہ کاروں میں اضافہ کر رہا ہے
    پروڈکٹ کاربن فوٹ پرنٹ اور EPD کے لیے یو ایل کے ساتھ تقریب رونمائی

    کلی صفر کاروائيوں کے نفاذ سے لے کر کلی صفر ویلیو چین کی تیاری اور کلی صفر مصنوعات بنانے تک، ٹرینا سولر اس رستے کے ہر قدم پر معاشرے کے فائدے کے لئے کاربن کے اخراجات میں کمی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ مستقبل میں ٹرینا سولر تمام متعلقین کے ساتھ کام کرتے ہوئے کرہ ارض کا تحفظ، عالمی کاربن ختم کرنے کے آغاز کار کا تحفظ اور ہر جگہ لوگوں کے لئے شمسی توانائی دستیاب کرنا جاری رکھے گا۔

    ٹرینا سولر زمین کو مستحکم بنانے میں مدد کے لئے کلی صفر طریقہ کاروں میں اضافہ کر رہا ہے

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026

    Milliken نے Advance Polypropylene Solutions کی بڑھتی ہوئی مانگ کو سہارا دینے کے لیے Millad ClearX™ 9000 کی تجارتی پیداوار شروع کردی

    جولائی 30, 2026

    SAFF چیمپئن شپ بنگلہ دیش 2026 کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر TECNO کی نقاب کشائی کی گئی، جس سے جنوب ایشیائی فٹ بال میں AI کی جدت آئی

    جولائی 27, 2026

    پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے لیے کریڈٹ ٹیکنالوجی کے امکانات پرتبادلہ خیال کرنے کے لیےPTCL گروپ کی قیادت نے MWC شنگھائی 2026 میں FinVolution سے ملاقات کی۔

    جولائی 16, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026

    سعودی عرب نے ویزا کی آسان تر درخواست کے ساتھ سفر کی بکنگ کو مربوط کرتے ہوئے “پیکیج ویزا” متعارف کرایا

    جولائی 8, 2026
    تازہ ترین خبریں

    جرمن پبلک ہیلتھ حکام نے 2026 میں تقریباً 10,000 اموات کی گرمی کی وجہ سے رپورٹ کیا

    جولائی 31, 2026

    برطانیہ نے ڈریڈنوٹ فلیٹ میں آٹھ پوائنٹ چار بلین کی سرمایہ کاری کی۔

    جولائی 31, 2026

    فلائی دبئی کی اسٹریٹجک ترقی نے میلان اور نیپلز کے لیے اٹلی کی فلائٹ سروسز کو فروغ دیا

    جولائی 31, 2026

    ایمریٹس نے مغربی یورپ میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے جنگل کی آگ کے خطرات میں اضافے کا انتباہ دیا ہے۔

    جولائی 30, 2026

    Starbucks مضبوط Q3 نتائج کے بعد پورے سال کی رہنمائی بڑھاتا ہے۔

    جولائی 30, 2026

    ایپل نے دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی Nvidia کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    جولائی 30, 2026

    ہوا بازی کے شعبے میں ابھرتے ہوئے رجحانات: ایمریٹس نے بکنگ کے لیے کرپٹو کرنسی کی ادائیگی متعارف کرائی

    جولائی 30, 2026

    یورو فاؤنڈ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ EU ڈیجیٹل دہائی کے ٹیک اہداف کو کھو دے گا۔

    جولائی 29, 2026
    © 2023 Sheehaan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.