Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے روس اور یوکرین کو 386 قیدیوں کا تبادلہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    اپریل 25, 2026

    شام کو 225 ملین امریکی ڈالر عالمی بینک کی آبی صحت کی امداد ملتی ہے۔

    اپریل 24, 2026

    متحدہ عرب امارات ڈچ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کا جائزہ لیا گیا۔

    اپریل 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    SheehaanSheehaan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    SheehaanSheehaan
    گھر » حج کی خدمات کی فراہم کنندہ طوافہ کمپنیاں 2023 میں بےمثال ترقی کرنے جا رہی ہیں
    PR Newswire

    حج کی خدمات کی فراہم کنندہ طوافہ کمپنیاں 2023 میں بےمثال ترقی کرنے جا رہی ہیں

    جون 15, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    مکہ، سعودی عرب، 14 جون 2023 /پی آر نیوز وائر/ — طوافہ کمپنیاں اس سال انقلابی تبدیلی کا مشاہدہ کر رہی ہیں، خصوصاً حج کے عرصے میں۔ نو مرکزی کمپنیاں 1.3 ملین سے زائد زائرین حج کا استقبال کرنے کی توقع کر رہی ہیں۔ لہذا، ان کمپنیوں کو اپنے بڑھتے ہوئے کاروبار کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنی کارکردگی کو بڑھانا اور اپنی خدمات کو اپ گریڈ کرنا ہو گا، تا کہ وہ انہیں دور جدید کے تقاضوں اور ساتھ ہی ساتھ سلطنت کے “ویژن 2030” کے برابر لا سکیں۔ منسٹری آف حج اینڈ عمرہ اور کوآرڈینیٹنگ کاؤنسل آف ارباب الطوائف اسٹیبلشمنٹس نے حج سیزن 2023 کے دوران یقینی کامیابی کے حصول کے لیے حکمت عملی کے تحت ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔

    اس منصوبے میں موقع پر ‘سینٹرل طواف پروگرام’ کے نفاذ کو منظم کرنے کے لیے 160 سعودی نوجوانوں کی تربیت کرنا شامل ہے۔ یہ پروگرام زائرین حج میں آگاہی بڑھانے کے علاوہ انہیں متعدد خدمات فراہم کرتا ہے، مثلًا ان کا استقبال کرنا، طواف زیارت کے دوران ان کے ساتھ رہنا۔

    زائرین حج اسمارٹ بریسلٹس بھی پہنیں گے جو ای-سکیننگ کو ممکن بنائیں گے اور مقدس مناسک انجام دیتے ہوئے ان کی نگرانی اور مدد کے لیے ان کی ذاتی معلومات کے حامل ہوں گے۔

    طواف کمپنیز میں کل 600 گروپ لیڈرز نے سعودی عرب آنے سے پہلے زائرین حج کے اپنے ملکوں میں تربیت اور اہلیتی کورس مکمل کیے۔ اس سال تربیتی پروگرام کا ہدف چار ممالک تھے: ملائیشیاء، انڈونیشیاء، ترکی اور نائیجیریا۔

    ان کوششوں کا ابھی سے ہی نتیجہ ظاہر ہو گیا ہے؛ جون کی ابتداء سے لے کر اب تک، طوافہ کمپنیوں نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور جدہ اسلامک پورٹ سے 3 لاکھ زائرین حج اور اس کے علاوہ مدینہ سے 15 ہزار بسوں کے ذریعے 5 لاکھ زائرین حج کی نقل و حمل کا کامیابی کے ساتھ انتظام کیا ہے۔ مزید برآں، 376 سے زائد زائرین نے اب تک طواف زیارت مکمل کر لیا ہے۔

    ڈاکٹر توفیق الربیعہ، حج و عمرہ کے وزیر، نے زور دیا ہے کہ یہ تمام تر کوششیں ‘پلگرم اکسپیریئنس پروگرام’ انیشیئیٹو کا حصہ ہیں، جو ویزوں کے اجراء کو آسان بنانے، فلائیٹس کی تعداد کو بڑھانے اور ایئرپورٹ اور حرمین شریفین میں خدمات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

    تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/2101486/Ministry_of_Hajj.jpg

    متعلقہ پوسٹس

    Whale Cloud اور AGIBOT نے مجسم AI کی عالمی توسیع کو تیز کرنے کے لیے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا

    اپریل 20, 2026

    JA Solar سولر پاکستان 2026 میں DeepBlue 5.0 ماڈیولز کے ساتھ چمک رہا ہے

    اپریل 20, 2026

    TCL Solar: سولر ماڈیول کی جدید ایجاد کے ساتھ پاکستان کو طاقتور بنا رہا ہے

    اپریل 20, 2026

    DOJ نے Vasudha کے خلاف تمام الزامات ختم کردیے

    اپریل 20, 2026

    GSMA نے Humanoid Robot Football Penalties Challenge کا اعلان کیا، جو MWC26 شنگھائی میں آغاز کرنے کے لیے تیار ہے

    اپریل 11, 2026

    GSMA نے Humanoid Robot Football Penalties Challenge کا اعلان کیا، جو MWC26 شنگھائی میں آغاز کرنے کے لیے تیار ہے

    اپریل 11, 2026
    تازہ ترین خبریں

    متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے روس اور یوکرین کو 386 قیدیوں کا تبادلہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    اپریل 25, 2026

    شام کو 225 ملین امریکی ڈالر عالمی بینک کی آبی صحت کی امداد ملتی ہے۔

    اپریل 24, 2026

    متحدہ عرب امارات ڈچ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کا جائزہ لیا گیا۔

    اپریل 23, 2026

    Dnata نے مغربی سڈنی کارگو ہب میں A$32 ملین کی سرمایہ کاری کی۔

    اپریل 23, 2026

    متحدہ عرب امارات اور سیرالیون کے صدور نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

    اپریل 22, 2026

    مرسڈیز بینز نے سیئول میں الیکٹرک سی کلاس کی نقاب کشائی کی۔

    اپریل 22, 2026

    flydubai جولائی سے روزانہ دبئی بنکاک کی پروازیں شامل کرتا ہے۔

    اپریل 22, 2026

    متحدہ عرب امارات اور البانیہ کے رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کیا۔

    اپریل 21, 2026
    © 2023 Sheehaan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.